YouTube Channel The symptoms and treatment of anxiety ٹینشن یا پریشانی کی علامات اور علاجHow to improve blood pressure control کیا آپ کا بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہورہا؟Depression is NOT a sign of weakness. Insomniaآج کل بے خوابی ایک بہت عام مرض بن گیا ہے۔ اس سے بچاؤ کے پانچ آسان طریقے اس ویڈیو میں بیان کیے گئے ہیں۔ Parkinson diseaseرعشہ یا پارکنسنز کی ابتدائی علامات میں ہاتھوں کی کپکپاہٹ۔ چلنے پھرنے میں مشکل۔ قبض۔ لکھنے میں مسئلہ شامل ہیPrevention of stroke and heart attackفالج اور دل کے دورے سے بچنے کے آسان طریقےObesityہمارے ملک میں موٹاپا بہت عام ہوتا جارہا ہے۔ اس کے اسباب اور اس پر کنٹرول کے آسان طریقے اس ویڈیو میں بیان کئے گئے ہیںAntibiotic misuseپاکستان میں اینٹی بائیوٹک کا بڑھتا ھوا غلط استعمال نئی بیماریوں کو جنم دے رہا ہے۔