Online Consultation
آن لائن کنسلٹیشن
یہ سہولت صرف پرانے مریضوں کے لئے ہے۔ نئے یا ایمرجینسی مریض چیک نہیں کیے جائیں گے۔
سمارٹ فون اور3جی انٹرنیٹ کنکشن لا زمی ہیں۔
اپوائنٹمنٹ کے لئے ان نمبروں پر کال کیجئے۔
صبح 03474008164
شام 03346140762
چیک اپ سے ایک دن پہلے اپنا پرانا نسخہ اور دوائیوں کی تصویر واٹس ایپ کریں۔
:ڈاکٹر صاحب کی فیس اس نمبر پر ایزی پیسہ کے ذریعے بھجوائیے
03457340029 (Ufone)
فیس جمع کروا کر اس کی رسید وٹس ایپ کریں۔
مریض کا وزن کریں اور قریبی ڈاکٹر سے بلڈ پریشر چیک کروائیں۔
اپوائنٹمنٹ کے دن مقررہ وقت سے پندرہ منٹ پہلے کال کے لئے تیار رہیں۔
آپ کو اس نمبر سے ویڈیو کال آئے گی
03457340029
واٹس ایپ ویڈیو کال کے لئے ایسے کمرے کا انتخاب کریں جو روشن ہو اور کمرے کی تمام بتیاں آن رکھیں۔
روشنی آپ کے چہرے پر پڑنی چاہیے۔ آپ کے پیچھے کوئی ٹیوب لائٹ یا کھڑکی نہ ہو۔
موبائل کو ہاتھ میں پکڑنے کے بجائے کسی میز یا کتاب کے سہارے رکھ دیجئے۔ اور مریض کو سامنے بٹھا دیں۔
اگر مریض کے علاوہ کسی نے بات کرنی ہو تو مریض کے ساتھ تشریف رکھیں موبائل کو بار بار ہاتھ میں مت اٹھائیں۔
مریض کی حقیقت جاننے کے بعد نسخہ آپ کو واٹس اپ کر دیا جائے گا۔